ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 ہزار 505 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 124 ہوگئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 520 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ 3217، سندھ میں 1668، خیبر پختونخوا میں 912، بلوچستان میں 280، گلگت بلتستان میں 237، اسلام آباد میں 145 جبکہ آزاد کشمیر میں 46 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 78 ہزار 979 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5540 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 1645 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 39 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Comments
Post a Comment