سکردو سانحہ گیاری کو آٹھ سال مکمل ہو گئے. لواحقین کی جانب سے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی اس سلسلے میں موجودہ حالات کے پیش نظر شہداء کے گھروں میں مختصر دعائیہ تقریبات منعقد ہوئی.خاص طور پر جمبو غازی محلہ ہائوس سکردو جبکہ شگر میں دلشاد ہائوس مرببی میں تمام
شہداء کیلئے دعائیہ تقریبات منعقد کی گئی اور ان کی لازوال قربانیوں کو سراہا گیا اس موقع پر صدر تنظیم لواحقین گیاری شہداء گلگت بلتستان کے صدر سجیل حسین اور سیکرٹری جنرل خادم حسین نے فورس کمانڈر جنرل احسان محمود خان اور صوبائی اعلیٰ سیاسی، عسکری قیادت کا لواحقین گیاری کو دی جانے و الی ملازمتوں پر شکریہ ادا کیا ساتھ ہی ساتھ دیگر شہداء کے لواحقین کو بھی سول محکموں میں گیاری لواحقین کی طرح ۔۔۔ملازمت کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات کی اپیل کی ہے

Comments
Post a Comment